: اسے کہنا زندگی میں جب بھی ٹھوکر لگے مڑ کے مت دیکھنا کیونکہ تجھے آزاد کیا ہے معاف نہیں
2026-11-15 15:20:08
9
abera khan :
same Bhai meny bhe ap ki trha jany diya or khud kidher jao koi Rasta he ni
2026-11-15 18:55:50
0
💯💯⚘⚘pti King 🤴 :
بھائی خدا کا واسطہ رونا بند کریں میری اپ سے کچھ دیر پہلے بات بھی ہوئی ہے میرا دل پھٹتا ہے جب بھی میں اپ کو دیکھتی ہوں ایسی حالت سے
2026-11-12 05:26:13
13
Bilal jutt :
you are great veer ji
2026-11-15 16:51:15
0
Rain Khan :
same to same love story hai aapki aur meri
2026-11-14 02:41:39
0
alonegirl :
same situation 🥺🥺
2026-11-12 15:26:38
12
Mr Qureshi :
esi larki k Liye ro q Rahe ho Allah betareen dene Wala h
2026-11-15 15:46:25
0
Zafar Mandi alla🇧🇭🇵🇰 :
aapko Khush Hona chahie vah ladki khush hai aap bhi khush ho jao Rona sab ko na dikhao jitna khush ho jaaoge vah ladki ko itna dukh Hoga aapki Khushi Ka
2026-11-15 12:23:04
3
~princ🧕ess ~ :
Bhai Allah aap ko ose ziyada khubsorat our achii biwe de🤲
2026-11-15 13:00:42
3
😎Shahid💞Bhatti🧡 :
😳
2026-11-15 16:05:27
1
Azan malik :
🥹🥹🥹🥹😭😭
2026-11-15 08:18:48
0
Dilara Heart💔 :
allah tala ap par apna khas fazal kary ameen sum ameen
2026-11-15 13:07:20
2
@Mirza_umairyy official✅ :
میرے پیارے بھائی، آپ کی ویڈیو دیکھ کر دل سے بہت افسوس ہوا۔ یقین کریں، آپ کی تکلیف دیکھ کر دل اداس ہو گیا۔ مجھے اندازہ ہے کہ آپ کس کرب اور اذیت سے گزر رہے ہوں گے، لیکن میرے بھائی، خود کو اس قدر تکلیف مت دیں۔ کسی کے چھوڑ جانے سے زندگی ختم نہیں ہو جاتی اور نہ ہی آپ کی قدر کم ہو جاتی ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کے صبر، آپ کے آنسوؤں اور آپ کے دل کا حال خوب جانتا ہے۔ ان شاء اللہ وہ آپ کو اس سے بھی بہتر نصیب فرمائے گا، جو آپ کی قدر کرے گا، آپ سے محبت کرے گا اور زندگی بھر آپ کا ساتھ نبھائے گا۔ بس ہمت رکھیں، خود کو سنبھالیں اور اللہ پر بھروسہ رکھیں۔ آپ اکیلے نہیں ہیں، اللہ آپ کے ساتھ ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کے دل کو سکون، زندگی کو خوشیاں اور آنے والے وقت کو آپ کے لیے بہتر بنائے۔ آمین۔ ❤️