@aliazgar328: *شکر الحمد للّٰہ کہیں🤲🏼🤍* *آپ کے تمام تر معاملات اللّٰہ کے اختیار میں ہیں۔ آپ کا رزق، آپ کی زندگی کے تمام کنٹرول اللّٰہ کے پاس ہیں...! الحمدللّٰہ کہیں آپ کو اللّٰہ آزماتا ہے۔🫠🌸* *شکر کیا کریں، اللّٰہ آپ کے پل پل ساتھ ہے...آپ کو دیکھ رہا ہے...سن رہا ہے... اللّٰہ نے آپ کو لوگوں کے رحم کرم پہ نہیں چھوڑا... اللّٰہ آپ سے بہت محبت کرتا ہے وہ آپ کو کبھی بھی خالی ہاتھ نہیں رکھے گا آپ کو اکیلا نہیں چھوڑے گا آپ کو بھوکا نہیں مارے گا۔جب آپ شکر کریں گے اللہ سبحانہ وتعالی آپ کو اور نوازے گے♥️🥹*

🧿حسینی ہے ہم ❤️🥹
🧿حسینی ہے ہم ❤️🥹
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 11 November 2026 23:21:35 GMT
2446
18
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @aliazgar328, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About