@kashisultan11: Miss U so much Chacha G in every part of my life🥹💔😓 چاچو کو آج ہم سے جدا ہوئے دو سال گزر گئے لیکن آج بھی ایسے لگتا ہے جیسے کل کی بات ہے کہتے وقت ہر مرض کی دوا ہے پر شاید کچھ نقصان کبھی نہیں بھولتے اور ایسا ہی ہے میرے چاچو کا جدا ہونا وہ میرے خاندان کی پہلی موت تھی اور اس نے ہمیں جھنجھوڑ کر رکھ دیا آج بھی زندگی کے ہر موقع پر چاچا کی کمی شدت سے محسوس ہوتی ہے کچھ نیک روحیں ہم سے زیادہ شاید اللّٰہ کو پسند ہوتی ہیں اسلئے اللّٰہ انکو اپنے پاس بلا لیتے ہیں اسلئے ہی آج چاچو ہمارے بیچ موجود نہیں۔ اللّٰہ پاک انکو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کی قبر کو کشادہ فرمائےاور ہمیں صبر دے(آمین)۔🤲🏼🥹😓❤️🩹 #foryou #missyou #Chacha #vuews #viralvideo