@noor_______555: ہمیشہ کے لیے پاس رکھ لو نہ مجھے۔ 🥰 کوئی پوچھے تو کہہ دینا، یہ دل ہے میرا۔ اپنی ہر خوشی میں مجھے شامل کر لینا۔ اپنی دعاؤں میں میرا نام لکھ لینا۔ میری خاموشیوں کو بھی محبت سے سمجھ لینا۔ جب کبھی تھک جاؤں تو اپنا سہارا دے دینا۔ میرے ہر اچھے برے وقت میں ساتھ رہنا۔ مجھے دنیا کے سامنے نہیں، اپنے دل میں جگہ دینا۔ میں تم سے چند لمحوں کی محبت نہیں، عمر بھر کا ساتھ چاہتا ہوں۔ بس نکاح کے خوبصورت رشتے میں مجھے ہمیشہ کے لیے اپنا بنا لینا۔ ♥️💍🌸