@wulans_ri: #sulwhasoo

Wulan | info promo murah
Wulan | info promo murah
Open In TikTok:
Region: ID
Thursday 12 November 2026 01:18:57 GMT
17
2
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @wulans_ri, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#شہید_جہاد_مغنیہ🕊🥺  شہادت نصیب والوں کے حصے میں آتی ہے، ہر کسی کو یہ مقام نہیں ملتا۔ کچھ لوگ دنیا میں چند سانسیں لیتے ہیں، مگر اپنے خون سے ایسی داستان لکھ جاتے ہیں جو صدیوں تک زندہ رہتی ہے۔ شہید چلے جاتے ہیں، مگر اُن کا نام، اُن کی قربانی اور اُن کا راستہ دلوں میں ہمیشہ باقی رہتا ہے۔ شہادت صرف موت کا نام نہیں، یہ اپنے رب کے سامنے سرخرو ہونے کا نام ہے۔ یہ وہ مقام ہے جہاں انسان اپنی جان دے کر بھی ہار نہیںتا، بلکہ ہمیشہ کے لیے امر ہو جاتا ہے۔ سلام اُن ماؤں کو جنہوں نے اپنے لختِ جگر قربان کیے، سلام اُن بہنوں کو جنہوں نے اپنے بھائیوں کو الوداع کہا، اور سلام اُن گھر والوں کو جنہوں نے آنکھوں میں آنسو لیے اپنے شہید کو رب کے سپرد کر دیا۔ یا اللہ! ہمیں بھی اُن پاکیزہ لوگوں کی محبت، اُن کے راستے پر ثابت قدمی اور اُن جیسا اخلاص عطا فرما۔ شہیدوں کے خون کی خوشبو کبھی ختم نہیں ہوتی، کیونکہ شہادت جسم کو مٹی میں لے جاتی ہے، مگر نام کو تاریخ میں زندہ کر دیتی ہے۔ 🫠❤️‍🩹 . . #fypシ @ރ ایـلـیـا؎ﷻ ރ @عشق مرشد علی🚩🙌 @ȶօʍ ❤️‍🩹

About