@hanii_writes.47: درختوں کے نصیب میں ہجرت کہاں لکھی ہوتی ہے، وہ تو اپنی جڑوں سے بندھے ایک ہی جگہ کھڑے رہتے ہیں، موسموں کی سختیاں سہتے ہیں، اپنوں کو بچھڑتے دیکھتے ہیں اور خاموشی سے سب کچھ برداشت کرتے ہیں۔ تم پرندے ہو، تمہیں تو اپنا آشیانہ بدلنے، نئے آسمانوں کی تلاش میں نکل جانے اور کسی دوسرے دیس میں بسیرا کرنے کا اختیار ہے، مگر ہم درختوں کا کیا؟ ہم تو جہاں محبت کی جڑیں جما لیں، وہیں عمر بھر کھڑے رہنے پر مجبور ہو جاتے ہیں، چاہے کوئی لوٹ کر آئے یا نہ آئے۔ ۔ ۔ ۔ #fyp #foryuo #viralvedio #urdupoetry #nature

گُل روز
گُل روز
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 12 November 2026 01:59:18 GMT
5457
629
10
19

Music

Download

Comments

yusramehar57
yusra mehar :
wo mujhy chor kr b ni chorta 😓🥺
2026-11-12 04:06:54
0
umamakiyanivlog1
اُمامہ کِیانیِ..🫀🌸 :
🥹 Sach
2026-11-12 02:04:18
2
chuzihuyaar06
꧁༒☬𝓛𝓪𝓭𝓵𝓲 ☬༒꧂ :
درختوں کے نصیب میں کہاں لکھی ہوئی ہے، وہ تو اپنی جڑوں سے بندھے ایک ہی جگہ کھڑے رہتے ہیں، موسموں کی سختیاں سہتے ہیں، اپنوں کو بچھڑتے دیکھتے ہیں اور خاموشی سے سب کچھ برداشت کرتے ہیں۔ تم پرندے ہو، تمہیں تو اپنا آشیانہ بدلنے، نئے آسمانوں کی تلاش میں نکل جانے اور کسی دوسرے دیس میں بسیرا کرنے کا اختیار ہے، مگر ہم درختوں کا کیا؟ ہم تو جہاں محبت کی جڑیں جما لیں، وہیں عمر بھر کھڑے رہنے پر مجبور ہو جاتے ہیں، چاہے کوئی لوٹ کر یا نہ آئے۔
2026-11-12 02:10:33
1
farhaniqbl56
𝘍𝘢𝘳𝘩𝘢𝘯 𝘐𝘲𝘣𝘢𝘭🥷 :
🥀❤‍🩹
2026-11-12 02:33:51
0
nain_1710
حسnain ✨ :
✨❤️‍🩹
2026-11-12 02:04:06
1
arz_daniyal1
arz_daniyal1 :
♥️💯
2026-11-12 04:31:33
0
itsmoona60
𓆩 A 𓆪 🫀 :
❤️‍🩹
2026-11-12 04:11:14
0
tryxoptimus
i have no enemy :
🥺🥺🥺
2026-11-12 02:12:25
0
khamosh1000
D.K Write ✍️ :
😳😳😳
2026-11-12 07:13:52
0
To see more videos from user @hanii_writes.47, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About