@irfankorai..1: سہراب گوٹھ (کراچی) میں سندھی نوجوانوں پر مظالم اور بھتہ خوری کے خلاف شدید احتجاج! سہراب گوٹھ نیو ٹرمینل کی انتظامیہ کی جانب سے مقامی سندھی نوجوانوں کو زبردستی ان کی بسوں، گاڑیوں اور روزگار سے ہٹایا جا رہا ہے۔ اپنے ہی وطن اور اپنی ہی دھرتی پر روزی کمانے والے غریب نوجوانوں سے زبردستی بھاری رقم بطور بھتہ مانگی جا رہی ہے اور رقم نہ دینے کی صورت میں ان کے کاروبار اور روزگار کو بند کروایا جا رہا ہے۔ کراچی اور سہراب گوٹھ سندھ دھرتی کا حصہ ہیں، اور اپنی دھرتی پر عزت سے حلال روزی کمانا یہاں کے نوجوانوں کا آئینی و قانونی حق ہے۔ یہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے کہ سندھ کے نوجوانوں کو ان کے اپنے ہی گھر میں کاروبار کرنے اور حلال روزی کمانے سے روکا جا رہا ہے۔ تمام سندھی بھائیوں سے اپیل! ہم سندھ کے تمام غیرت مند اور باشعور بھائیوں سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ وہ سہراب گوٹھ نیو ٹرمینل پر پہنچ کر اپنے مظلوم سندھی بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں، تاکہ اس بدمعاشی، ناانصافی اور بھتہ خوری کا مل کر مقابلہ کیا جا سکے۔ ہمارے مطالبات: سہراب گوٹھ ٹرمینل انتظامیہ کی بدمعاشی اور بھتہ خوری کا فوری تدارک کیا جائے۔ سندھی نوجوانوں کو ان کے روزگار پر بلا خوف و خطر کام کرنے دیا جائے۔ اعلیٰ حکام اس ناانصافی کا نوٹس لیں اور قانون کی بالادستی قائم کریں۔ #سہراب_گوٹھ_احتجاج #بھتہ_خوری_بند_کرو #سندھ_ہمارا_حق #سندھی_نوجوانوں_کا_معاشی_تحفظ@Arif Khatian @SaGar 😇😇Chandio 🥰🥰 @Ayan movers offical_❤️🫀 @Abfatah Shaikh @Sindh Line Coach Official🚌 @Aqib Hussain Korai @KORAI SAHIB
سڀني سنڌ جي سنڌي صحافين ۽ سوشل ميڊيا جي دوستن کي ھٿ ٻڌي عرض آهي ته سنڌي ٽرانسپورٽر جو ساٿ ڏيو سڄي ملڪ جون گاڏيون ڪراچي اندر اچن ٿيون بند آهن ته صرف سنڌ جون آخر ڇو
2026-11-14 22:04:45
0
روزی خان خلجی :
سندھ سندھیوں کا ہے سندھ پر سب سے پہلے ان کا حق ہے میں پشتون بہ حسیت اس ظلم کے خلاف سندھیوں کے شانہ پہ شانہ کہڑا ہوں
2026-11-12 16:44:46
38
asmatkakar7176 :
ham Pathan apki kia madad kar sakte he
2026-11-12 08:58:31
36
YÀR TÊRÀ DÈWĀÑÅ :
hayeee mazlooooom
2026-11-14 09:13:26
0
🚩🅰li Hassan بـــــنگلاڻي 🚩 :
سنڌ سنڌي قوم کا ھ
2026-11-13 07:45:23
1
Haider John rajpar :
jab tak Sindhi AK nahi hon gay tab tak
2026-11-13 05:10:03
5
M gujar mujaid. :
وہ بھتہ خور بھی آپ کے اپنے وڈیرے ہی ہیں ۔۔
2026-11-12 15:05:09
9
Pinky Karachi 791 :
SHO khattak sab Nur Banda hai🥰🥰
2026-11-12 07:41:55
15
pak army ko Salam :
Karachi Sindhi hai 💪💪
2026-11-12 13:44:41
20
Bashir afridi :
Kisi ki rozi roti mat chino mehnat mazdori krne do hamare baio ko. pakhtoon qoum aap k sat hai sab bai bai hai 💯💪✌️
2026-11-12 17:00:06
4
Imdad110 :
پٹھان بھائیوں ذرا دیکھو اس مسلئہ کو حل کرو یار
2026-11-12 14:24:58
11
YOUSIF Odho :
Shame PPP Shame MQM Begarat 🐾🐾🖐🏻🖐🏻
2026-11-12 12:21:43
9
VOICE OF SINDH :
hum Sindhi apnay Sindh our Sindhi bhaio Kay Saath may Nawabshah say ab waqt aagaya hai aik honay ko
2026-11-13 11:40:01
0
Ghani musafar 407 :
سندھیوں کو کمزور کرنے کی ایک سازش ہے جس میں ہماری سندھ حکومت بھی شامل ہے
2026-11-12 13:22:56
5
🫀جاگیراٹی صاحب پاٹ🫀 :
جی مشتاق سر کی جی سندھ جی سندھو دیش کراچی اب بھی ہماری ہے کل بھی ہماری ہوگی ہم سندھی ہیں کراچی سے کبھی بھی نہیں نکلیں گے ہم مر جائیں گے کراچی کو نہیں چھوڑیں گے کراچی ہم سندھیوں کی
2026-11-12 16:08:33
4
@𝙃𝙖𝙟𝙞 𝘼𝙣𝙬𝙖𝙧935 :
ناکام حکومت ہوگئی ہے سندھ کی
2026-11-12 20:59:56
4
khanzada majeed :
ٹرمینل پے قبضہ کس کا ہے آپکو پتہ ہے
2026-11-12 09:15:46
5
Engr-Adeel-Bhutto❤ :
Yeh bht galat Amal hai
2026-11-13 21:32:42
1
D R queen 🩺 :
Geo
2026-11-12 16:25:25
7
Jani Khalid Dahri :
Bilkul Sindh ka har garat mand Bata bacha burha ap k sath hai hum sub ap k sath hai
2026-11-12 13:05:32
10
Shah Nawaz Kamanger :
ڪاٿي آاھي سرڪي صاحب ايڏ ظلم سنڌين سان ٿي ٿو مشتاق سرڪي صاحب اجو نه ھنـن جو مسلو ھل ڪيو
2026-11-12 14:36:02
12
sain💔 urhaan 🥰sarkar❤️ :
allah ap ke roozi ko salamat raky bhai
2026-11-13 21:33:50
1
Keep silent :
اور سپورٹ کرو پی پی کو اوبھاٸ یہ پی پی ہمارے لیٸے کچھ نہیں کرسکتے
2026-11-12 13:41:13
5
👹"SHAHiD PANHWAR"🦅 :
jiye Sindhu desh 🚩
2026-11-12 17:20:36
2
Muhammad Rahim M Zai :
Mashallah jeay sindh
2026-11-12 14:22:25
2
To see more videos from user @irfankorai..1, please go to the Tikwm
homepage.