@abbottabadimughal: صرف اولاد نہ ہونے پر سات سالہ رشتہ ختم؟ ایک بے بس بیوی کی دردناک فریاد 💔 | بیٹیوں کی عزت کریں سات سالہ ازدواجی زندگی، مگر اولاد نہ ہونے کی وجہ سے ایک عورت کو طلاق کے خوف کا سامنا ہے۔ ایک مقامی پنچایت میں اس گھریلو تنازعے کو حل کرنے کی کوشش کی گئی، جہاں خاتون روتے ہوئے اپنا درد بیان کرتی ہیں کہ ان کے شوہر کے ساتھ کوئی دوسرا مسئلہ نہیں، وہ صرف اپنا گھر بسانا چاہتی ہیں۔ آخر ایک عورت کا کیا قصور، اگر اللہ تعالیٰ نے ابھی اسے اولاد کی نعمت سے نہیں نوازا؟ اولاد نہ ہونا کسی ایک فرد کا قصور نہیں، اس معاملے میں مرد اور عورت دونوں کے طبی مسائل ہو سکتے ہیں۔ 💔 بیٹیاں بوجھ نہیں، اللہ کی رحمت ہیں۔ عورت کی عزت صرف ماں بننے سے نہیں، بلکہ وہ اپنی ذات میں بھی عزت اور احترام کی مستحق ہے۔ یاد رکھیں! رشتے مشکل وقت میں نبھائے جاتے ہیں۔ جو شخص آزمائش کے وقت اپنی شریکِ حیات کا ہاتھ تھامتا ہے، وہی حقیقی زندگی کا ساتھی ہوتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہر بیٹی، ہر بہن اور ہر عورت کو عزت، محبت اور خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے۔ آمین 🤲 اپنی بیٹیوں اور بیویوں کی عزت کریں، کیونکہ عزت دینا ہی انسانیت ہے۔ #DaughtersAreBlessings #WomenRespect #SocialIssues #Humanity #Pakistan @TikTok
اللہ پاک کسی کی بیٹی کو کمظرفوں کی زندگی میں شامل نا. کرے
2026-11-12 14:57:57
287
Anam Baig :
Allah pak boht khushyan de ga ies behn ko or behtreen se nawaze ga inshAllah
2026-11-12 08:47:18
237
nailazeeshan34 :
استغفرُللہ استغفرُللہ مجھے 5 سال ہوگئے ہیں لیکن اولاد نئی ہے الحمدللہ husband میرے ساتھ ٹھیک ہیں پلیز دعا کر دیں اللّہ پاک مجھے اولاد عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🥺
2026-11-12 15:10:29
199
Mahi zidi girl 😊😊😊💃💃 :
اللّٰہ پاک قرآن میں فرماتے ہے
تیرا سکون چھین لینے والے کو وہاں جا کر
توڑوں گا جہاں اس نے گمان بھی نہیں کیا ہوگا .."**
mard hota to nhi chhordta
Allah Pak hum SB lrdkio K Naseeb achhy kry ameen 🤲🏻🥺🥺
2026-11-12 10:39:45
77
Muhammad Imran 786 :
is behn se koi rishta nhi he Mera phir b pta nhi Q mujhy boht Rona Aya🥹🥹🥹🥹
2026-11-12 11:15:46
113
M. affan dogar :
Allah is behen ko sbr dy ..... kia kamal iski tarbiat hy jo apna ghr bachany k lye kia kia na kr gai.....
2026-11-12 08:21:15
143
Ali Haider :
lanat ho asy shohr pr Jo Khuda sy na darry
2026-11-12 09:25:56
342
🖤 جٹ صاحبہ 🥀 :
Allah hm larkiun k naseeb achy kry Ameen🥺🥺🥺🥺
2026-11-12 16:17:26
27
Saim~Mêhār 🚩 :
afsoos h asy b he's py
2026-11-13 06:33:05
1
Horain fatima :
🔥:Aj wo ro rahi kal ye khud roye ga 😭
2026-11-13 03:09:37
10
Chaudhary Zulfiqar :
Bhai ye video kidar ki h or ye log kidar k h
2026-11-12 12:39:43
1
Noorvella :
kash is adme ko rahm a Jata Apni b.v py .wo kotna to😭😭😭 rhi hy
2026-11-12 11:24:47
2
Princess Biya✨ :
ALLHA hr bati K naseb ache KRy🥺🥺
2026-11-12 08:02:26
19
hamana shzadi🤗🤗🤗🤗🤗 :
[Crying][Crying][Crying] allha pak har bati k naseeb acha kara
2026-11-12 17:18:47
2
RAJPOOT QUEEN 👑 :
Allah pk hum SB betiu KY naseeb achy kary ameen sum Ameen
2026-11-12 15:55:23
2
syedas :
ya mery Allah pak [Crying][Crying][Crying]
2026-11-12 14:53:24
1
Mrs Faizan :
میری شادی کو پانچ سال ہو گئے ہیں میرے پاس بھی اولاد نہیں ہے دعا کرو اللہ تعالی مجھے بھی اولاد دے
2026-11-12 14:23:07
7
abdulrehman :
asy bi zalim log hoty a 😭😭😭😭 Allah pak ap ko SBR dy
اس وقت کو پچھتائے گا یہ شخص
یہ وقت اس کو دوبارہ نہیں ملے گا
2026-11-12 11:55:26
12
Mrs:Kashif 🫀🙈👥🔐 :
اللّٰہ پاک قرآن میں فرماتے ہے
تیرا سکون چھین لینے والے کو وہاں جا کر
توڑوں گا جہاں اس نے گمان بھی نہیں کیا ہوگا .."
mard hota to nhi chorta
Allah Pak hum Sb betiyon KY Naseeb achy kry ameen 🤲🏻🥺🥺
2026-11-12 16:19:14
6
Mehnaz Anjum ❤️ :
عورت ایک بےبس چڑیا ہے بابل کی جو گھر بسانے کے لیے رشتے بچانے کے لیے اپنی عزت نفس تک داؤ پر لگا دیتی ہے مگر پھر بھی نصیب سے ہار جاتی
2026-11-12 09:27:53
37
🖤 جٹ صاحبہ 🥀 :
jino ny irady phly sy mazbot kr liye ho wo hamary Rony sy ya paun prny sy b nai rokty Meri bhn Allah apko sbr dy ameen sum ameen mujy boht Rona ara ye video dekh k mein hud in sab sy guzri ho 🥺😭😭😭😭😭
2026-11-12 16:19:21
11
To see more videos from user @abbottabadimughal, please go to the Tikwm
homepage.