@muhammadzeeshanfb: November 2026 | Lahore Misri Shah Scrap Market Rates Today . السلام علیکم! اس ویڈیو میں آپ کو لاہور مصری شاہ سکریپ مارکیٹ کے 12 نومبر 2026 کے تازہ ترین ریٹس بتائے گئے ہیں۔ روزانہ کی بنیاد پر سکریپ مارکیٹ کے مستند ریٹس جاننے کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں۔ آج کے اہم ریٹس (12 نومبر 2026): کاپر (Copper): 3600 - 3630 برتن تانبہ: 3200 لال پیتل: 2730 - 2760 پیتل: 2300 - 2440 نرم ایلومینیم: 750 - 770 سپر قینچی ٹوک: 5100 - 5350 کمپریسر: 450 - 480 (نوٹ: مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ریٹس میں معمولی کمی بیشی ہو سکتی ہے۔) #ScrapRate #LahoreScrapMarket #MisriShahLahore #CopperRateToday #IronRate