@senatormushtaq: افسوسناک۔۔۔روم جل رہا تھا اور نیرو چین کی بانسری بجا رہا تھا۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی حکومت پر شہداء کے جنازوں میں شرکت نہ کرنے کا الزام لگانے والوں نے ایسے موقع پر جب ایک ہی دن کوہاٹ اور صوابی میں تقریبآ 13 پولیس افسران/ جوان شہید ہوئے ہیں اور اتنے ہی شدید زخمی ،شہداء کے سوگ کے بجائے گورنر ہاؤس میں کلچرل نائٹ کے نام پر ناچ گانے،عیش و عشرت اور جشن کی مجلس بر پا کردی۔#mushtaqahmadkhan #plzunfrezemyaccount #pakistanrightsmovement #mushtaqahmadkhan
اگر تجاوزات کے خلاف آپریشن غیر قانونی ہے تو پر مولانا صاحب نے پورے صوبے میں احتجاج کیوں نہیں کیا؟ اور اگر صحیح ہے تو پھر اپنے مرکز پر غریب ورکرز کو کیوں بھلی کا بکرہ بنا رہا ہے؟
2026-11-12 05:51:23
41
[>_-GAME 🎮 PLAY-_<] :
ان لوگوں کا ضمیر مر چکا ہے
2026-11-12 05:51:13
160
Rafaqat Khattak :
bht afsos💔
2026-11-12 06:20:27
12
S❤️S :
یہ ملنگ بندا ہیں سب کی سیاست دفن کر کے ہی واپس ائے گا انشاءاللہ
2026-11-12 06:31:59
34
Maaz k yusfxai :
governer raaj k lea police quran horahe hai
2026-11-12 07:14:55
2
marizmarizg :
2026-11-12 06:34:03
19
atta wazir :
ویسے بڑی افسوس کی بات ہے
2026-11-12 05:56:08
15
Afzaal Ashraf 🧢🤏 :
Imran khan
2026-11-12 06:10:30
7
Faseeh Afridi :
وہ ایک شخص نے کہا تھا میں تو برداشت کر لوں گا😭
2026-11-12 07:13:25
3
hezal morre :
lanat ho es hokomat par
2026-11-12 06:15:29
9
SallaR Khan~6699 :
کہاں گیا گورنر راج گورنر راج کے بعد تو حالات مزید خراب ہوئے ہیں آپ کی پالیسی ہے عوام عوام کو جیل میں ڈالنا بے گناہوں کو جیل میں ڈالنا جہاں بندوق دکھتی ہے وہاں آپ کی پالیسی زیرو ہوتی ہے
2026-11-12 06:57:54
3
M Nawaz Ahsasi khamosh 🥀🦅👈 :
2026-11-12 07:02:49
3
Abu ahmad :
توبہ خدایہ وئ یو د لوگی مری او بل یی سر تہ پراٹی گوری 🥲
2026-11-12 05:55:33
7
👑Mx_Niaz_khan👑 :
Shame kp governor 😡🫵
2026-11-12 07:21:22
0
𝐒𝐚𝐢𝐅𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐀𝐅𝐫𝐢𝐃ⅈ :
2026-11-12 06:15:33
4
Aamir khan :
pti AK brind hi mulk keli
2026-11-12 06:18:04
3
Mujahid Khan52600 :
پی ٹی آئی ختم
2026-11-12 07:09:30
0
꧁𓅓⚔️Ⓢⓐⓠⓘⓑ ⓐⓗⓜⓐⓓ ⚔️𓅓꧂ :
2026-11-12 05:55:18
3
Tayyab Ali :
2026-11-12 07:40:20
0
Said khan :
سمجھ نہیں ارہی ۔۔کہ یہ شہدا اس کو نظر انداز کیو کررہی ہے
2026-11-12 07:46:03
0
just you :
2026-11-12 07:47:37
0
🦅 :
الله اکبر
میں سب کو نماز کی دعوت دیتا ہوں
2026-11-12 07:44:58
0
shakoor jutt159 :
إنا لله وإنا إليه راجعون
2026-11-12 07:41:29
0
Tayyab Ali :
2026-11-12 07:40:20
0
To see more videos from user @senatormushtaq, please go to the Tikwm
homepage.