@aesthetic.vibes680: میں نے آپ سے اس وقت محبت کی جب میں کسی سے پیار کرنا ہی نہیں چاہتی تھی آپ میری سوچوں کا حصہ تک نہیں تھے مگر آپ وہ لمحہ بن گئے جہاں آکر میری زندگی رک سی گئی جہاں سے آگے جانے کا سوچ کر بھی میری زندگی ویران سی لگنے لگتی ہے شاید میں آپ کو اس زندگی میں تو ہرگز نہیں بھول سکتی 🖤🍂#aestheticvideos #fypシ゚viral🖤tiktok #fyppppp