@muhammadmujtaba336: حقیقی عظمت صرف اپنی کامیابی میں نہیں، بلکہ دوسروں کی خوشیوں اور بہتری کا خیال رکھنے میں بھی ہے۔ 👥🗣️ جو لوگ👥 اپنی ذات سے آگے بڑھ کر دوسروں کے درد کو سمجھتے ہیں، ان کی مدد🤝 کرتے ہیں اور دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرتے ہیں، وہی اصل میں بڑے انسان ہوتے ہیں۔🔥🔥♨️ قد انسان کا نہیں، اس کی سوچ اور کردار کا بلند ہونا چاہیے۔ 🔥 #مجتبا_ٹائپسٹ #unfreeze #unfreezemyacount #please