@zain_bhatti89: کچھ لوگ زندگی میں آ کر بھی ہمارے نہیں ہوتے، بس دل میں ایک درد چھوڑ جاتے ہیں، ہم ہنستے رہتے ہیں سب کے سامنے، مگر اندر سے کتنے خاموش ہو جاتے ہیں، کچھ خواب کبھی حقیقت نہیں بنتے، کچھ اپنے کبھی واپس نہیں آتے، وقت گزر جاتا ہے مگر یادیں نہیں جاتیں، ہر رات ایک نیا سوال چھوڑ جاتی ہے، کاش کوئی ہمارے دل کا حال بھی سمجھتا، ہم نے تو ہر کسی کو اپنا سمجھا تھا، مگر آخر میں تنہائی ہی نصیب ہوئی، اور ہم خاموشی سے سب کچھ سہتے رہے۔ 🥀 #SadPoetry #UrduPoetry #BrokenHeart #DeepWords #zain_bhatti89