@masoomhoyar87: 🫀🫶🏻بھائی ہونے چاہیے زندگی میں _ trending...🤌🏻❤️🔥🫠_ unfreeze my account please 🥺#CapCut#viral?videotiktok😇😇1mellean#ticktockteamunfreezmyaccountplz💔😓#growmyaccountfast✅#fypppppppppppppppppppppppppppppp
_دُنیا میں جنگ برپا ہے۔_
_آدمیت خطرے میں ہے،🍂_
_بندوقیں اِنسان کھا رہی ہیں،_
_حکمران عیاشی میں مبتلا ہیں۔🫥_
_رعایا بے بس اور لاچار ہے،_
_شعور کا وجود مٹنے لگا ہے،_
_ہمدردی صرف جانوروں تک محدود ہوگئی ہے۔😶🌫️_
_محبّت کے نام پر ہوس بک رہی ہے۔_
_وعدے صرف لفظی رہ گئے ہیں،_
_امن کہانیوں میں رہ گیا ہے،_
_خدا آسمان پر ہے،_
_اور انسان درندے بن چکے ہیں...!!🙂💔_
🕊️DarkSoul Zubair 🥀
2026-11-12 07:22:17
5
To see more videos from user @masoomhoyar87, please go to the Tikwm
homepage.