@sakoonqulib334: کچھ لوگوں کو بڑا شوق ہوتا ہے دوسروں کو آ اہے دوسروں کو آئینہ دکھانے کا، مگر جب کوئی غلطی سے آئینہ اُن کی طرف کر دے تو برا مان جاتے ہیں۔ انسان میں اتنا تو حوصلہ ہونا چاہیے کہ اپنا اصل چہرہ اس آئینے میں دیکھ سکیں !#foryoupage #unfrezzmyaccount #viewsproblem #virelvideo #creatorsearchinsights
yehi tu Haqiqat he k apni galti Kisi ko Nazar nhi ati 🤗
2026-11-12 10:17:02
2
مُحَمَّد ارمان علی :
مُحَمَد ۔ ﷺ
2026-11-12 09:16:35
2
🪻Tasmia Seher🪻💫 :
true🥹🥹
2026-11-12 10:34:55
0
✨ 𝑹𝒂𝒂𝒉 𝒆 𝑺𝒖𝒌𝒐𝒐𝒏 🕊️ :
جہالت گہری نیند کی طرح ہوتی ہے
جگانے والے پہ غصہ آتا ہے💯💯
2026-11-12 08:47:44
2
❤️(Bint e Rasheed)❤️ :
right🥰🥰🥰
2026-11-12 08:59:48
1
Muhummad Mustqeem :
2026-11-12 12:51:45
1
𝐅𝐚𝐢𝐳𝐢𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐝𝐡𝐚𝐫 :
2026-11-12 07:30:04
0
༒☬Ᏸ𝒊𝔫𝔱ё𝗛ǟᏇ𝗮☬༒ :
Absolutely right 💯🥺
2026-11-12 08:06:59
0
مُحَمَّد ارمان علی :
اللہ آپکا نصیب اتنا خوبصورت کرے کہ ہر اداس لمحے کے بعد اپکی زندگی میں سکون اتر آئے۔ اللہ اپکو وہ خوشیاں عطا کرے جن کے لیے اپکا دل خاموشی سے دعائیں مانگتا ہے۔ آپکے چہرے کی مسکراہٹ کبھی کم نہ ہو ، آپکی آنکھوں میں کبھی نمی نہ آئے،
اور اپکادل ہمیشہ محبت اور عزت سے بھراہے۔ اللہ اپکو دنیا کی ہر بھلائی، ہر کامیابی ، اور ہر وہ انسان عطا کرے۔ جو اپکی قدر جانتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو عرشوں کے رنگ لگائے فرش والے حیران رہ جائیں
آمین ثم آمین
طالب دعا