@umee_sardar: مجھے وہ وقت بار بار یاد آتا ہے جب ہم ہر روز اک دوسرے کو یہ احساس دلاتے تھے کہ ہم ایک دوسرے کہ بغیر ادھورے ہیں، پھر زندگی نے ایسا کھیل کھیلا ہے کہ مجھے تم سے جدا کر دیا گیا مجھے آزمایا گیا میرا اللّٰہ جانتا ہے اگر خودکشی کرنے کی میرے اللّٰہ نے اجازت دے رکھی ہوتی تو میں تمہارے بغیر اس دنیا میں ایک دن بھی نہ گزارتا۔ خیر اس میں تمام چاہنے والوں کا انجام بچھڑنا ہے کوئی جلدی بچھڑ جاتا ہے تو کوئی دیر سے مگر انجام سب کا ایک ہی ہے🥹💔 #fypp #foryoupage❤️❤️ #sadstory #udaszindagi😔😔😔💔 #goviral

سردار عمر🖤
سردار عمر🖤
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 12 November 2026 07:31:44 GMT
10
3
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @umee_sardar, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About