@mak_policekp: بہن بھائیوں کے مابین پدری جائیداد تقسیم کا تنازعہ کو باہمی رضامندی اور خوش اسلوبی سے حل ڈی ایس پی سٹی سرکل شہنشاہ خان کی کوششوں سے بہن بھائیوں کے مابین پدری جائیداد تقسیم کا تنازعہ حل) پشاور ( ) سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد کی وژن کے مطابق ڈی ایس پی سٹی سرکل شہنشاہ خان کی کوششوں کے نتیجے میں بہن بھائیوں کے مابین پدری جائیداد تقسیم کا تنازعہ کو باہمی رضامندی اور خوش اسلوبی سے حل کردیا فریق اول مسماۃ (پ) مسماۃ (ل) مسماۃ (ر) دختران نذیر خان نے اپنے بھائیوں کے ساتھ پدری جائیداد کے تقسیم تنازعہ کے حل کی خاطر سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد کو کھلی کچہری کے دوران درخواست دی تھی، جاری تنازعہ کو ڈی ایس پی سٹی سرکل شہنشاہ خان نے نہایت خوش اسلوبی کے ساتھ حل کردیا جس پر فریقین نے سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید احمد اور کیپٹل سٹی پولیس پشاور کا شکریہ#shorts #Love #training #shortsviral
یہ کس طرح کا ناانصافی والا فیصلہ کیا گیا ان کا ایک مرا ہوا بھائ کی اولاد ہے 2 بیٹیاں ہے ان کا بھی حق دینا چاہیئے تھا سی سی پی او صاحب نے تو ایک طرف معاملہ ختم کردیا دوسری طرف چھوڑدیا
2026-11-12 10:15:55
4
Usman Khan :
DSP city Shahin shah great police officer
2026-11-12 11:31:09
0
Shah Faisal :
z Cha hat ym
2026-11-12 09:42:39
1
khan :
in may do yateem ka haaq Nahi deya gaya
Cpo Saab guzarish ha ka in yateem ka haaq bhi in ko delay
2026-11-12 12:38:23
0
umair khan :
2026-11-12 07:52:29
0
Shakeel Haleem :
kpk police zindabad
2026-11-12 08:15:29
1
🥃🦅♣️~…k~…a~…h~…n🍾🥃🎭💪♣️🦅 :
Dr.mya saeed ccpo seab zenda bad🥰😎
2026-11-12 11:53:03
0
saide rehman :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-12 10:04:01
0
feroz khan :
💝💝💝
2026-11-12 10:09:40
1
𝐀𝐛𝐁𝐚𝐒 𝐊𝐡𝐀𝐧 ³⁰²🦅. 1 :
🥰🥰🥰
2026-11-12 07:43:09
1
ᗩᗷᗪᑌᒪᒪᗩᕼ LEE LEE⛎ :
🥰🥰🥰
2026-11-12 07:43:39
1
🍁KHAN302🔥 :
[Red heart]
2026-11-12 11:46:55
0
🕊️꧁♛𝑼𝐀𝑈𝒔𝒎𝒂𝐧𝐾ℎ𝒂𝑛♛꧂⛎ :
😂😂
2026-11-12 07:42:58
0
Younas Khan :
💓💓💓
2026-11-12 07:46:46
0
hukam Sher :
🥰🥰🥰
2026-11-12 12:57:46
0
To see more videos from user @mak_policekp, please go to the Tikwm
homepage.