اگر خامیاں ڈھونڈو گے تو مل ہی جائے گی
خدا کے بندے ہیں فرشتے تھوڑی ہیں؟
2026-11-12 13:51:24
4
Bint e Adam :
💔💔g bilkul 💯💯 mgr koi krta nh ha samjota
2026-11-12 11:35:26
3
بھٹی/صاحب 😘 :
Bilkul 💯
2026-11-12 08:32:58
1
Saagar.Afridi041✒️ :
ہماری خود غرضی بھی عجیب ہے...
جس سے محبت ہو، اُس کی غلطیاں بھی محبت کے پردے میں چھپ جاتی ہیں،
اور جس سے دل اُٹھ جائے، اُس کی خوبیاں بھی نظر آنا چھوڑ دیتی ہیں۔
حقیقت یہ ہے کہ انسان ہمیشہ لوگوں کو اُن کے کردار سے نہیں، بلکہ اپنے جذبات کی نظر سے پرکھتا ہے۔
یہی انسانی فطرت کا سب سے تلخ سچ ہے!