@funny2743: #cats #pet #catsoftiktok #fyp

Funny video
Funny video
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 12 November 2026 07:50:45 GMT
8855
399
3
21

Music

Download

Comments

freeride109
Kulykk_ :
1
2026-11-12 08:18:20
0
sajidkhanhussain
✨Sardar✨🚬🚬 :
❤️❤️❤️
2026-11-12 08:16:52
0
ahmadammar194
ammar :
😂😂😂
2026-11-13 15:10:48
0
To see more videos from user @funny2743, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ڈپٹی کمشنر صوابی جناب نصراللہ خان نے ریونیو عملے سے خطاب کرتے ہوئے سرکاری امور کی مؤثر انجام دہی، عوامی مسائل کے فوری حل اور ریونیو نظام میں مزید بہتری لانے کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کیں۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر صوابی نے ریونیو افسران اور اہلکاروں پر زور دیا کہ وہ اپنی ذمہ داریاں پوری دیانت داری، لگن اور پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ ادا کریں اور عوام کو سرکاری دفاتر میں عزت و احترام کے ساتھ بروقت خدمات فراہم کریں۔ انہوں نے کہا کہ عوامی خدمت انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے، لہٰذا شہریوں کو غیر ضروری دفتری چکروں سے بچایا جائے اور ان کے مسائل مقررہ وقت کے اندر حل کرنے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔ ڈپٹی کمشنر نے مزید ہدایت کی کہ ریونیو ریکارڈ کی درستگی، زمینوں سے متعلق معاملات، انتقالات، فرد کے اجراء اور دیگر ریونیو امور میں شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ریونیو ڈیپارٹمنٹ میں کرپشن، بدعنوانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کی کوئی گنجائش نہیں۔ فرائض میں غفلت، غیر ضروری تاخیر اور عوامی شکایات پر عدم توجہی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی اور خلاف ورزی کے مرتکب اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ضلعی انتظامیہ صوابی عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی، شفاف نظام اور مؤثر گورننس کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے گی۔ #DistrictAdministrationSwabi #DCSwabi #Swabi #RevenueDepartment #PublicService @NK

About