@daneen5781: بیکار ہی رل جاتی ہیں، مر جاتی ہیں میرے مولا — کم ظرف کو نہ بیٹی نہ بہن نہ بیوی دے میرے مولا بیٹی، بہن اور بیوی — یہ رشتے ظرف والوں کے نصیب میں اچھے لگتے ہیں۔ دعا ہے کہ ہر عورت کو وہ گھر ملے جہاں اس کی قدر ہو۔ #fyp #foryou #viralvideo #nature #urdupoetry