@shaban142: ماشااللہ میاں زاہد بشیر کی جانب سے اپنے بیٹے طلحہ زاہد کو خوبصورت بائیک کا تحفہ باپ وہ عظیم ہستی ہے جو اپنی خواہشات کو قربان کرکے اولاد کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرتا ہے۔ اپنی مشکلات بھول کر بچوں کی خوشیوں کو پورا کرتا ہے یقیناً بیٹے کے لیے یہ بائیک محض ایک سواری نہیں بلکہ والد کی بے لوث محبت، قربانی اور شفقت کا خوبصورت تحفہ ہے۔اللہ پاک میاں زاہد بشیر کو صحت، سلامتی اور خوشیوں بھری لمبی زندگی عطا فرمائے اور طلحہ زاہد کو والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔اور نصیب اچھے کرے آمین ❤️@Mian Zahid Bashir