@abubakkarsiddique.55: الحمدللہ! گاؤں قاسم میں فریقین کے درمیان صلح ہو گئی۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ایک فریق طارق اور ابوبکر جبکہ دوسرے فریق شاہزیب اور حیواص کے درمیان صلح ہو گئی ہے۔ اس صلح میں سابقہ چیئرمین شاہد علی قاسم اور دیگر معزز مشران و بزرگوں نے اہم کردار ادا کیا۔ ہم تمام مشران اور صلح کے لیے کوشش کرنے والے افراد کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس صلح کو قائم و دائم رکھے اور علاقے میں ہمیشہ امن، محبت اور بھائی چارہ قائم رکھے۔ آمین۔