@robi_aron: تمہیں کیا معلوم تمہارے جانے کے بعد میں نے کتنی بار خود کو سمجھایا کہ اب تمہیں یاد نہیں کرنا، کتنی بار دل کو یہ یقین دلایا کہ تم واپس نہیں آؤ گے۔ مگر کچھ لوگ صرف زندگی سے نہیں جاتے, اپنے ساتھ انسان کی ہنسی، سکون اور جینے کے کئی خواب بھی لے جاتے ہیں۔ تم چلے گئے، مگر میں آج تک اُس زندگی سے باہر نہیں نکل پائی جس میں تم میرے ساتھ تھے۔ #robi_aron