@irha.rajpoot5: ہر بات کو دل پر لگانا چھوڑ دو، کیونکہ یہ دنیا کسی کے جذبات کی قدر نہیں کرتی۔ یہاں لوگ تمہاری خاموشی کو کمزوری، تمہاری محبت کو مجبوری اور تمہاری اچھائی کو بےوقوفی سمجھنے لگتے ہیں۔ ہر کسی کے لیے خود کو بدلنا چھوڑ دو، کیونکہ سب کو خوش رکھتے رکھتے انسان اپنی خوشیاں بھول جاتا ہے۔ زندگی بہت مختصر ہے، اسے دوسروں کی سوچ اور باتوں کی نذر مت کرو۔ کبھی خود کے لیے بھی جینا سیکھو، کیونکہ آخر میں تمہارے سکون سے زیادہ اہم کچھ نہیں #standwithkashmir #fyp #fypシ゚viral #veiwsproblem #onemillionaudition