@ahlewafa43: 😔😔💔😭کچھ لوگ ہمیں ہماری زندگیوں میں اتنا زیادہ دُکھ دے جاتے ہیں کہ ہم چاہ کر بھی اُنہیں بھولا نہیں پاتے… اُنکا وہ دیا ہوا درد… جب جب دل میں محسوس ہوتا ہے تو فوراً ہمیں وہ انسان اور اُسکی کہی گئی وہ باتیں یاد آ جاتی ہیں۔ جن باتوں نے ہمیں اندر سے توڑ کر رکھ دیا ہوتا ہے🖤🥀...