@myzimidiary: میں اپنی بیٹی کو جب بھی زندگی کی خوبصورت محبتوں کے بارے میں بتاؤں گی تو سب سے پہلے اسے اس کی نانو کی محبت کا قصہ سناؤں گی 🥺🫀میں اسے بتاؤں گی کہ بیٹا تمہارے دنیا میں آنے کی خبر سے سب سے زیادہ خوش ہونے والی تمہاری نانو تھیں ❤️ تمہاری پیدائش کے بعد جب تمہاری ماما خود کو سنبھالنے کے قابل نہیں تھیں تو تمہاری نانو نے دن رات ایک کر کے تمہیں سنبھالا تھا 🥹 راتوں کو جاگنا تمہیں گود میں لے کر سلانا تمہاری ہر چھوٹی بڑی ضرورت کا خیال رکھنا اور اپنی تھکن بھول کر تمہارے لیے مسکراتے رہنا یہ سب تمہاری نانو نے محبت سے کیا ❤️ جب تمہاری ماما کو آرام کی ضرورت تھی تو نانو تمہارے لیے جاگتی رہیں جب تمہیں کسی کی گود چاہیے تھی تو نانو کی بانہیں تمہارے لیے ہمیشہ کھلی رہیں 🥺💗 بیٹا تم ابھی بہت چھوٹی ہو شاید ان سب باتوں کو سمجھ نہیں سکتی لیکن ایک دن جب تم بڑی ہو گی تو تمہیں احساس ہوگا کہ تمہاری زندگی میں نانو کی محبت کتنی بڑی نعمت ہے ❤️ ماں بننے کے بعد مجھے اپنی ماں کی محبت کی گہرائی پہلے سے کہیں زیادہ سمجھ آئی ہے کیونکہ آج میں خود ایک بیٹی کی ماں ہوں اور جانتی ہوں کہ اولاد کے لیے جاگنا اور اس کی ہر تکلیف کو اپنی تکلیف سمجھنا کیا ہوتا ہے 🥺 اللہ میری امی کو ہمیشہ سلامت رکھے ان کے سائے کو ہمارے سروں پر قائم رکھے صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور میری زِمال کو ہمیشہ اپنی نانو کی محبت نصیب فرمائے آمین ثم آمین 🤲🏻❤️ کچھ رشتے صرف محبت نہیں کرتے بلکہ مشکل وقت میں ماں بن کر بھی ساتھ کھڑے ہوتے ہیں اور میری بیٹی کے لیے اس کی نانو ایسا ہی ایک خوبصورت رشتہ ہیں 🫀🥹 #grandmother #pakitantiktok #dontunderreviewmyvideo #alhamdulillah #MotherDaughterLove

Zimi & Mama ♥️
Zimi & Mama ♥️
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 12 November 2026 09:28:15 GMT
14867
624
7
82

Music

Download

Comments

kane78033
Kane :
beshak ❣️
2026-11-12 09:47:56
2
zubiamughal3
Zubia Mughal ♥️ :
Meri b mama ny sambhala bs 🥰
2026-11-12 12:58:26
1
babar_ranjha1
BaBar Sultan 🥀 :
♥️
2026-11-12 18:38:29
0
duaezahra414
Hyra🌸 :
Meri shadi hai Muje b Dua do Allah muje b jaty hi sahib e ulaad karay
2026-11-12 13:07:36
0
To see more videos from user @myzimidiary, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About