@deepwords1013: جب انسان کو خود یقین ہو کہ وہ غلط نہیں، تو پھر دنیا کی باتوں اور لوگوں کی رائے کی کوئی اہمیت نہیں رہتی۔ کیونکہ زندگی دوسروں کو خوش کرنے کے لیے نہیں، بلکہ اپنے ضمیر کے مطابق جینے کے لیے ہے۔ لوگ تو ہر حال میں باتیں کریں گے، اس لیے اپنی سچائی پر قائم رہو اور کسی کی سوچ کو اپنی زندگی پر حاوی مت ہونے دو.💯✨ #unfreezemyacount #foryoupage #viral #trending #motivation