@raaz.e.darvesh: عشقِ حقیقی کی منزل عقل و حساب سے آگے ہے، جہاں لفظ خاموش اور دل گویا ہو جاتا ہے۔ ❤️ کچھ ملاقاتیں آنکھوں سے نہیں، روح سے ہوتی ہیں۔ کچھ راز زبان سے نہیں، دل سے کھلتے ہیں۔ یہ وہ راستہ ہے جہاں غرور مٹ جاتا ہے۔ جہاں انا کی دیواریں گر جاتی ہیں۔ جہاں بندہ اپنی ذات سے نکل کر اپنے رب کی طرف متوجہ ہوتا ہے۔ عشق کی حقیقت ہر کسی پر آشکار نہیں ہوتی۔ یہی وہ مقام ہے جہاں جبرائیلؑ کے آگے بھی حد آ جاتی ہے، مگر عشق کی باتیں جاری رہتی ہیں۔ . . . . #sufism #ishqehqeeqi #viral #rumi #foryou