@melu..21: 🌟💫

Meya
Meya
Open In TikTok:
Region: BE
Thursday 12 November 2026 09:50:55 GMT
6121
569
12
129

Music

Download

Comments

egelawit_2
𝐁👸🏻𝐋🧸 :
Milat
2026-11-12 17:33:12
0
wdi_23_2
𝕨𝕖𝕕𝕚 ___𝕕𝕠𝕔𝕥𝕠𝕣⚔️ :
🫰
2026-11-12 09:58:59
1
galmulualem
Gal mulualem :
my Queen👸❤
2026-11-12 17:05:48
0
ye.19.lij30
ŵëďi Ťëklë 🇧🇷🤑 :
2026-11-12 18:42:53
0
amru7177
amru :
2026-11-12 17:34:34
0
mkdie.neg.ye.biel
🌄𝐌𝐞𝐤𝐝𝐢 𝐌𝐞𝐤𝐝𝐢 🎧🎼 :
2026-11-13 11:36:59
0
kisanet393
kisanet🎀 :
❤️❤️
2026-11-12 12:11:56
1
user1003408767088
bitiG&aron :
🥰🥰🥰
2026-11-12 10:02:34
1
heriwedigash0
heri wedi gash 🌴🥷🫶🇪🇷🇺🇬 :
❤️❤️❤️
2026-11-12 15:29:30
0
hafa.hafa172
𝐇𝐚𝐟𝐚 𝐇𝐚𝐟𝐚🤑🇬🇧🇬🇧🇬? :
🥰🥰🥰
2026-11-12 11:08:45
0
shewat17
Shewat 🇨🇭 🇺🇸 :
🥰🥰🥰
2026-11-12 10:18:22
0
danu31775
danu :
🥰🥰🥰
2026-11-12 11:41:50
0
To see more videos from user @melu..21, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

محبت میں زبردستی اچھی نہیں ہوتی، محبوب اگر جدائی مانگے تو اسے روکنا محبت نہیں، اپنی خواہش مسلط کرنا ہے۔ سچی محبت کبھی کسی کو اپنے ساتھ رہنے پر مجبور نہیں کرتی، وہ محبوب کی خوشی کو اپنی چاہت سے بھی زیادہ اہم سمجھتی ہے۔ اگر وہ تمہارے ساتھ نہیں رہنا چاہتا تو اسے جانے دو کیونکہ محبت کا حسن پانے میں نہیں کبھی کبھی خاموشی سے چھوڑ دینے میں بھی ہوتا ہے۔ کچھ رشتی قسمت میں ساتھ چلنے کے لیے نہیں، صرف یہ سکھانے کے لیے آتے ہیں کہ کسی کو چاہنا اور کسی کو قید کرنا دو الگ باتیں ہیں۔ دل تو کرے گا کہ اسے روک لو، مناؤ، واپس لے آؤ، مگر اگر اس کا دل تم سے دور جا چکا ہے تو تمہارا اصرار اس کے دل میں محبت واپس نہیں لا سکتا۔ اس لیے اگر محبوب جدائی مانگے تو اسے دے دو، دعا کے ساتھ رخصت کرو اور اپنے دل کو سمجھاؤ کہ جسے آزادی میں سکون ملے اسے محبت کے نام پر روکنا محبت نہیں۔ کبھی کبھی سب سے سچی محبت یہی ہوتی ہے کہ ہم کسی کو اپنے بغیر خوش رہنے کا حق دے دیں۔ چاہتا تو اسے روک سکتا تھا، اسے اپنے پاس رکھنے کی ہر کوشش کر سکتا تھا، مگر وہ میرے سامنے کسی اور کے لیے تڑپ رہی تھی۔ اس کی آنکھوں میں میرے لیے نہیں، کسی اور کے لیے انتظار تھا۔ میں کیسے اسے اپنی محبت کے نام پر روک لیتا؟ دل پر پتھر رکھ کر میں نے اپنی چاہت قربان کر دی اور اسے ہمیشہ کے لیے جانے دیا۔ شاید محبت کا سب سے دردناک روپ یہی ہے کہ جسے دل سے چاہو، اسے کسی اور کی خوشی کے لیے خود سے دور کر دو۔#foryoupage🙌🏴 #viralvidio🔥⚜️ #trendingvideoviralvideo🔥fypageシ♡ #trendingvideo #viralvideo

About