@hello_kalam_: تمام سیاحوں اور برفباری کے شوقین حضرات کے لیے خوشخبری! کالام بازار اور گردونواح میں سیزن کی تازہ برفباری شروع ہو چکی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق برفباری کا یہ سلسلہ کل تک جاری رہنے کا امکان ہے #Kalam #Snowfall2026 #hello_kalam_ #KalamSwat #snowfall