@pti_lovers_ik1: بریکنگ نیوز 🚨 عمران خان کی دو بہنوں نورین خان اور عظمٰی خان کو رہا کر دیا گیا ہے۔ علیمہ خان رہا نہیں ہوئی #growmyaccount #خان_اور_تمام_اسیران_رہا_کرو #UnfreezeMeAccount #unfrezzmyaccount #virlvideo
ghairtmand brother ki ghairtmand sister's proud of you shoukat khanam ki aulad 👈👌💪
2026-11-12 11:23:51
3
✨irfan✨king✨ :
really
2026-11-12 11:07:03
0
Imran kamoka :
انشاءاللہ وہ بھی اور، عمران خان سسٹم کا بھی بہت جلدی باہر آنے والے ھیں اپنی عوام میں اپنے محل بنی گالہ میں اپنے سب چاہنے والوں کے درمیان ھوں گے انشاءاللہ بہت جلد انتظار کی گھڑیاں ختم ھونے والی ھیں انشاءاللہ جیت حق کی ھی ھو گی اور ھمارا کپتان حق پر ھے اللہ پاک ھمارے کپتان کی لمبی زندگی کرے اور ھمیشہ سلامت رھے آمین