@batadembele8: #débloque en effet, l’un et l’autre🤭

Grace Dembelé✝️✝️
Grace Dembelé✝️✝️
Open In TikTok:
Region: ML
Thursday 12 November 2026 10:32:06 GMT
66
31
4
1

Music

Download

Comments

christina.dembele
Dembélé ♥️ :
Ma beauté ❤️
2026-11-12 10:53:51
0
bernadette.dembel7
Bernadette Dembele :
❤️
2026-11-12 10:41:29
0
user5243193038144
Josèph Traoré :
🥰🥰🥰
2026-11-12 10:40:03
0
gucciboy6
K¡Ng👑gU©©u :
😎😎😎
2026-11-12 10:47:23
0
To see more videos from user @batadembele8, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اور تم میری زندگی کی آخری ہار تھی، تمہارے بعد میں نے محبت کو الوداع کہہ دیا، اس لیے نہیں کہ میں محبت کرنا بھول گیا تھا، بلکہ اس لیے کہ محبت کا جو ہنر تم نے مجھے سکھایا تھا، وہ تمہارے ساتھ ہی ختم ہو گیا، تمہارے بعد میں نے ہر شخص سے ہاتھ جوڑ لیے، ہر اس چہرے سے منہ موڑ لیا جو محبت کا دعویدار تھا، کیونکہ میں جان چکا تھا کہ محبت کے دعوے آسان ہوتے ہیں، مگر نبھانا صرف چند لوگوں کے بس کی بات ہوتی ہے، اور وہ چند لوگ... تمہارے ساتھ ہی رخصت ہو گئے، تمہارے بعد میں نے کسی کو دل میں آنے کی اجازت نہیں دی، نہ کسی کی باتوں نے دل کو چھوا، نہ کسی کی موجودگی نے کمی کو پورا کیا، کیونکہ تمہارے بعد مجھے کسی کی طلب ہی نہیں رہی میرے دل کی ساری خواہشیں، ساری چاہتیں تم پر آکر ختم ہو چکی تھیں، تمہارے بعد میں نے جینا چھوڑ دیا، سانسیں تو چلتی رہیں مگر زندگی کہیں پیچھے رہ گئی میں ہنستا رہا، باتیں کرتا رہا، مگر اندر سے میں روز مرتا رہا کیونکہ جس وجہ سے جینا تھا، وہ وجہ تم تھی... اور تم چلی گئی تم کوئی عادت نہیں تھی جو بدل جاتی تم کوئی خواب نہیں تھی جو ٹوٹ جاتا، تم میری وہ حقیقت تھی جس کے بغیر زندہ رہنا ممکن تو ہے، مگر جینا نہیں، تمہارے بعد محبت ایک بوجھ لگنے لگی، لوگ ایک شور محسوس ہونے لگے، اور دل... دل ایک ویران قبرستان بن گیا، جہاں صرف تمہاری یادیں دفن ہیں، اور ہر یاد پر لکھا ہے: یہی آخری محبت تھی
اور تم میری زندگی کی آخری ہار تھی، تمہارے بعد میں نے محبت کو الوداع کہہ دیا، اس لیے نہیں کہ میں محبت کرنا بھول گیا تھا، بلکہ اس لیے کہ محبت کا جو ہنر تم نے مجھے سکھایا تھا، وہ تمہارے ساتھ ہی ختم ہو گیا، تمہارے بعد میں نے ہر شخص سے ہاتھ جوڑ لیے، ہر اس چہرے سے منہ موڑ لیا جو محبت کا دعویدار تھا، کیونکہ میں جان چکا تھا کہ محبت کے دعوے آسان ہوتے ہیں، مگر نبھانا صرف چند لوگوں کے بس کی بات ہوتی ہے، اور وہ چند لوگ... تمہارے ساتھ ہی رخصت ہو گئے، تمہارے بعد میں نے کسی کو دل میں آنے کی اجازت نہیں دی، نہ کسی کی باتوں نے دل کو چھوا، نہ کسی کی موجودگی نے کمی کو پورا کیا، کیونکہ تمہارے بعد مجھے کسی کی طلب ہی نہیں رہی میرے دل کی ساری خواہشیں، ساری چاہتیں تم پر آکر ختم ہو چکی تھیں، تمہارے بعد میں نے جینا چھوڑ دیا، سانسیں تو چلتی رہیں مگر زندگی کہیں پیچھے رہ گئی میں ہنستا رہا، باتیں کرتا رہا، مگر اندر سے میں روز مرتا رہا کیونکہ جس وجہ سے جینا تھا، وہ وجہ تم تھی... اور تم چلی گئی تم کوئی عادت نہیں تھی جو بدل جاتی تم کوئی خواب نہیں تھی جو ٹوٹ جاتا، تم میری وہ حقیقت تھی جس کے بغیر زندہ رہنا ممکن تو ہے، مگر جینا نہیں، تمہارے بعد محبت ایک بوجھ لگنے لگی، لوگ ایک شور محسوس ہونے لگے، اور دل... دل ایک ویران قبرستان بن گیا، جہاں صرف تمہاری یادیں دفن ہیں، اور ہر یاد پر لکھا ہے: یہی آخری محبت تھی " ہاں... تم ہی میری آخری ہار تھی اور ہارنے کے بعد میں نے جیتنے کی خواہش بھی چھوڑ دی۔ ❤️‍🩹 . . . . . #foryou #foryoupage #foryoupageofficiall #viewsproblem #unfrezzmyaccount

About