مجھے دنیا کی رنگینیوں کی ضرورت نہیں،
تیرے ساتھ کے سوا کسی خوشی کی طلب نہیں۔
تو مسکرا دے تو دن سنور جاتا ہے میرا،
تیرے چہرے سے بڑھ کر کوئی روشنی نہیں۔
میں نے ہر خواب میں تجھے ہی سجایا ہے،
میرے دل میں کسی دوسرے کی جگہ نہیں۔
بس عمر بھر تیرا ساتھ نصیب ہو جائے،
مجھے اس زندگی سے کوئی شکایت نہیں۔
— رئیــــس رائٹــــر ✍️🍂
2026-11-12 12:37:04
0
To see more videos from user @hoor0_5, please go to the Tikwm
homepage.