@arynaafridi8: معروف قومی کرکٹر شاہد آفریدی کی 24 رکنی کمیٹی کے ساتھ خصوصی ملاقات، متاثرینِ وادی تیراہ کے مطالبات پیش کر دیے گئے۔ معروف قومی کرکٹر شاہد آفریدی نے متاثرینِ وادی تیراہ کے حوالے سے 24 رکنی کمیٹی کے اراکین سے خصوصی ملاقات کی۔ اس موقع پر کمیٹی کے اہم اراکین ملک اکبر آفریدی، ملک کمال الدین آفریدی نے شاہد آفریدی کے سامنے متاثرینِ تیراہ کو درپیش مسائل اور بنیادی مطالبات تفصیل سے پیش کیے اور متاثرین کی مشکلات سے آگاہ کیا۔ ملاقات میں متاثرین کے مسائل، ان کی بحالی اور دیگر اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔#ropstage3 #ountunfreze #myaccountunfreze #faryouvideo