مجھ سے دو لوگوں نے محبت کی
ایک وہ
جس کی میں ہو نہ سکی
دوسرا وہ جو میرا نہ رہ سکا
2026-11-12 13:49:56
5
Aaliyan :
guys es novel ki tarha?
2026-11-12 15:57:11
1
I MISS YOU ماں :
کسی کے لیے خاص کی غلط فہمی نا پالو لوگ تمہیں پا۔ کر بھی۔ تم سے بہتر کی تلاش میں ہوتے ہیں
2026-11-12 17:55:31
1
Rana Haseeb :
اللہ پہ بھروسہ رکھو اللہ آپ کو بہتر سے بہترین عطا کرے گا اللہ آپ کے نیک نصیب کرے آپ جس گھر میں جاؤ وہ گھر کا ہر فر اور آپ کا ہمسفر آپ کو وہ عزت پیار دے جو اپنی بہن بیٹی کو دیتے ہیں اللہ پاک آپ کو ہر دکھ ہر آزمائش ہر بُری نظر سے بچائے آمین تمام جہاں کی خوشیاں آپ کی جھولی میں ڈال دے سب سے اہم دعا اللہ پاک آپ کی عزت کی حفاظت فرمائے اللہ پاک آپ کی عزت کی حفاظت فرمائے آمین
2026-11-12 13:25:18
4
Sara Ahmed :
mujh se ek ne bhi muhbat nahi ki
2026-11-12 15:28:43
2
⚜️شہزادہ🗡 :
پھر یوں ہوا کہ مجھے جلانے پڑے وہ خواب جو میں نے دیکھے تھے تیرے ساتھ، دل پر پتھر رکھ کر بھلانے پڑے وہ لمحے جو گزارے تھے تیرے ساتھ، جن راستوں پر عمر بھر چلنے کی خواہش تھی وہیں سے اکیلے لوٹنا پڑا، جس شخص کو اپنی دنیا سمجھ بیٹھے تھے اسی کے بغیر جینا سیکھنا پڑا، آنکھوں میں سجائے ہوئے خواب ایک ایک کرکے بکھرتے رہے اور ہم خاموشی سے انہیں مرتے دیکھتے رہے، کبھی جس کے ساتھ مستقبل کی ہر خوشی جوڑی تھی آج اسی کی یاد میں آنسو چھپانے پڑتے ہیں، محبت تو آج بھی تم سے بے پناہ ہے مگر اب ان خوابوں کو دفن کرنا پڑا جن میں ہماری زندگی تمہارے ساتھ لکھی تھی
.
2026-11-12 15:26:10
2
hello :
Allah ap per apni n karm kar
2026-11-12 13:08:10
3
꧁⊰♔ سُکُونِ قَلْب ♔⊱꧂ :
جس دن اس پہ گزرے گی تو اس کو معلوم ہوگا محبوب سے لگائی ہوئی امیدیں جگر پھاڑ دیتی ہیں😭
murshad
2026-11-12 15:34:12
1
Choudry Naeem :
سچی محبت کرنے بھی ہر کسی کی ظرف بات نہیں ہے 🥺
2026-11-12 17:25:32
1
🥀SITARA SHAIKH 🥀 :
💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
2026-11-12 15:19:53
2
Aahid :
aesa he hota aesy kamo men
2026-11-12 12:39:35
1
safdarshah7170 :
same g
2026-11-12 17:32:45
0
🌙 :
ایسا ہی ہے
2026-11-12 12:41:36
0
Tasneem Haroon :
2026-11-12 12:56:57
0
👍💖💔umairaliadeel4💯 :
🌛دل سے لفظو تک کا صفر🌜
2026-11-12 14:48:34
0
💕💕 Shahzad Khan 💕💕 :
عورت کی کوئی بھی محبت ، آخری محبت نہیں ہوتی ۔۔ اس کو جب بھی سچی محبت کا گمان ہوتا ہے تو وہ پچھلی تمام حماقتیں بُھول کر آگے کا نیا سفر شروع کر دیتی ہے
عورت محافظ ڈھونڈتی ہے۔۔، محبت نہیں ۔
2026-11-12 17:29:12
1
aroz Fatima :
❤️❤️❤️❤️
2026-11-12 17:51:57
2
fidahussainbhatti699 :
🥰🥰🥰
2026-11-12 17:43:58
1
محمداحمدببرا :
🥰🥰🥰
2026-11-12 17:10:10
1
🦋ROBAIL🦋GHOURI🦋 :
🥰🥰🥰
2026-11-12 17:10:46
1
tuba tul atfal :
💕💕💕
2026-11-12 16:53:19
1
abdulaahad :
😳😳😳
2026-11-12 16:27:30
1
pervaiz ali :
❤️❤️❤️
2026-11-12 15:50:59
1
بلال کشمیری :
🥰🥰🥰
2026-11-12 15:36:25
1
user7371665757302 :
[Crying][Crying]
2026-11-12 13:23:26
1
To see more videos from user @antaalhayat07, please go to the Tikwm
homepage.