@gehre_alfaaz17: کتنی پیاری آیت ہے نا يَدْعُوكُمْ لِيَغْفِرَ لَكُمْ مِّنْ ذُنُوبِكُمْ " وہ تمہیں بلاتا ہے تا کہ تمہارے گناہوں کو معاف کر دے" اللہ ہمیں نہیں بھولتا، ہم اللہ کو بھول جاتے ہیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ #foryou #fyp #fyppppppppppppppppppppppp #gehrealfaaz17 #urdupoetry