*ریشمی چال خوبصورت ہے*
*آپ کے بال خوبصورت ہیں*
*کتنی دلکش ہیں آپ کی آنکھیں*
*آپ کے گال خوبصورت ہیں*
*سچ کہوں تو گلاب سے بڑھ کر*
*آپ کے لب خوبصورت ہیں*
*بد نظر سے بچائے خود کو*
*اوڑھ لیں شال، آپ خوبصورت ہیں*
*شاعر*🍁🍂
2026-11-12 14:37:08
0
To see more videos from user @crowndevelope2, please go to the Tikwm
homepage.