@.harfeehsaas: انسان کا اصل قد، اس کا احترام اور اس کا حقیقی مقام وہی ہوتا ہے جو اس کی پیٹھ پیچھے، اس کی عدم موجودگی میں لوگوں کی زبان پر ہوتا ہے۔ محفل کی موجودگی میں تو اخلاق، مصلحت، یا خوفِ رسوائی کی وجہ سے الفاظ کا چناؤ احتیاط سے کیا جاتا ہے، لیکن انسان کا اصلی آئینہ اس کا غائبانہ تذکرہ ہے۔
انسان کا اصل ظرف صرف اس کی موجودگی میں اچھا بولنے سے نہیں بلکہ اس کی غیر موجودگی میں بھی اس کی عزت محفوظ رکھنے سے ظاہر ہوتا ہے یہی اخلاق کی اصل پہچان ہے
2026-11-13 05:11:42
1
𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 :
واقعی
2026-11-12 12:25:11
2
Muzammil Ali :
انسان کا اصل قد اس کا احترام اور اس کا حقیقی مقام وہی ہوتا ہے جو اس کی پیٹھ پیچھے، اس کی عدم موجودگی میں لوگوں کی زبان پر ہوتا ہے۔
محفل کی موجودگی میں تو اخلاق مصلحت یا خوف رسوائی کی وجہ سے الفاظ کا چناؤ احتیاط سے کیا جاتا ہے، لیکن انسان کا اصلی آئینہ اس کا غائبانہ تذکرہ ہے۔
❤️
2026-11-12 15:34:27
2
🖤 :
اور وہ یہ کہہ کر کسی اور کی ہو گی کہ تم ایک اچھے لڑکے ہو تمہیں مجھ سے بہتر مل جائے گی🖤💔
2026-11-12 15:38:19
2
I R ف A N.⚠️ :
caption?
2026-11-12 15:20:03
3
Ch Ahmad Jatt 🇵🇰 :
Check Out my Videos ✌🏻♥️
2026-11-12 16:55:54
3
Muzammil Ali :
❤️🥰
2026-11-12 15:34:11
1
👑 ALI AHMED 👑 :
🥰🥰🥰🥰
2026-11-12 12:26:25
1
×͜×Wɪʟᴅ Տᴏᴜʟ亗 :
🤍
2026-11-12 14:34:16
1
👑 ALI AHMED 👑 :
❤❤❤❤🥰
2026-11-12 12:27:05
1
وجاہت اکبر 🏴☠️ :
🌸
2026-11-12 14:04:44
1
itxAzeem :
❤️❤️❤️
2026-11-12 12:37:36
2
👑 𝐀𝐋𝐈 𝐀𝐇𝐌𝐄𝐃 👑 :
❤❤❤
2026-11-12 13:14:31
1
👑 ALI AHMED 👑 :
💫❤💫❤💫
2026-11-12 12:27:49
2
𝘜 𝘔 𝘈 𝘙⚜️(عمر خان)⚜️ :
❤️❤️❤️
2026-11-12 16:42:26
0
Siyam😎Baloch✌️ :
💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯
2026-11-13 06:20:48
1
To see more videos from user @.harfeehsaas, please go to the Tikwm
homepage.