@naqeeb221022: حضرت طارق بن شہاب رضی اللہ عنہ نبی ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا :’’ جمعہ ہر مسلمان پر جماعت کے ساتھ لازماً فرض ہے ‘ سوائے چار قسم کے لوگوں کے ۔ غلام مملوک ، عورت ، بچہ اور مریض ۔:: امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ طارق بن شہاب نے نبی ﷺ کو دیکھا ہے مگر آپ سے کچھ سنا نہیں ہے ۔ #fpyシ #foryoupage❤️❤️ #hadith #islamicvideo #islamicquotes