@attau.niazi009: کبھی کسی کو اس قدر ضرورت محسوس ہوتی ہے کہ دل چاہتا ہے کہ دنیا کی رسم بر اصول اور ہر عدالت کو پیچھے چھوڑ دوں بس کمپیوٹر پاس آؤ۔ میں اپنے آپ کو اپنے دل کی ساری تھکن خاموش قربت میں رکھوں اور پھر کچھ نہ کہو بس دیکھتا رہوں۔ تم میرے لیے صرف محبت نہیں ہو سکتی، تم وہ سکوں ہو لفظوں میں بیان کرنا ممکن ہی نہیں۔ تم کے ساتھ ہو تو دل کو اور کسی چیز کی طلب نہیں اور تم دور ہو تو ہوئی دنیا بھی ادھوری سی لگتی ہے۔ جب کبھی ایسا لمحہ آیا تو دنیا بھی خاموش ہو جائے، اور میرے پاس صرف تم ہو... میرے ہاتھ میں ہو، میرے کندھے پر ہو، اور دل میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہے کہ جس شخص کو میری روح چاہیے، وہ آخر کار میری زندگی کا حصہ بن جائے۔ بس ہماری سی جان ہے۔ کہ زندگی بدلنا بھی مشکل ہو، میرا ہاتھ کبھی نہ چھوڑنا۔ مجھے دنیا سے زیادہ ضرورت ہے، اور محبت سے زیادہ آپ کے پاس۔ #rain #missu #poetrystatus #talk #viral

AK_NIAZI
AK_NIAZI
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 12 November 2026 12:43:05 GMT
22
2
1
1

Music

Download

Comments

ramzanwaliofficel
twins Tkm 🤑 :
🥰🥰🥰
2026-11-12 12:49:57
0
To see more videos from user @attau.niazi009, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About