@itx.basii.offical: راولاکوٹ کے علاقے متیال میرہ،نڑگولہ واٹر فال کے قریب اسکول کے پاس گھر کے باہر کھیلتی ہوئی ان کی دو معصوم بچیوں کو فورسز کی فائرنگ سے گولیاں لگیں۔ایک بچی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئی، جبکہ دوسری زخمی ہے.💔 .. #کشمیریت🍁۔زندہ۔باد۔♥️🍁♥️🚩✌🏽 #کشمیربنےگا_خود۔مختار #kashmir🍁 #کشمیر_بنے_گا_خودمختار_انشاءاللہ #خودمختاری_جان_سےپیاری
اج مجھے شرم آ رھی کہ میں اس ناپاک بوجھ کا حصہ ھوں
اپنے بچوں کے دشمنوں میں شامل ھوں😭😭😭
میری بیٹی ھمیں معاف کر دینا🙏🙏🙏🙏
2026-11-12 16:57:20
12
◈ہـــــانى کـشمیری◈ :
😭😭😭😭😭hey sadkaay hamray alaka ki han yA
2026-11-12 17:08:33
8
mehrosh khan :
itna zulm[Crying][Crying][Crying][Crying][Crying]
2026-11-12 15:51:40
0
🌹Syed Rafaqat Shah🌹Kashmiri :
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالی مغفرت فرمائے امین
2026-11-12 17:58:38
3
♦⪼ 𝗗𝗶𝗹𝗕𝗮𝗿 ⪻♦ :
Ya waqt b ni rahy ga bas ya apny liya nafrt payda kar rhy han zulam kar kar kee💔😢
2026-11-12 16:31:51
3
RajaSuhrab12 :
آمین
2026-11-12 17:24:32
0
سردار """🚩 :
Zalam or gatya Fojj us pr be raham ni aya 🥺😭😭😭uffff woy
2026-11-12 20:46:59
1
liaqat :
😭😭😭😭Allah magfrit farmay ameen
2026-11-12 18:09:43
1
Dr.Faisal 🎓 :
Allah pak humari Bhan ke mafrat fumara bs babas hai
2026-11-12 23:36:37
0
꧁࿇𝒊𝒕'𝒔 𝕊𝒂𝒒𝒊𝒃🦋 ࿇꧂کلعدم :
All pak jantul firdos ma alla mukam ata farmay
2026-11-12 17:42:47
1
Zulfi Zulfi :
😭😭😭😭
2026-11-13 00:10:06
0
Kashmiri کلعدم :
ya waqt b guzr jay ga فرعون ko b apni taqt py bht garoor tha wo wqt b guzr gya tha ya b guzr jay ga r jana to sb ny he ha kisi ny thora jaldi kisi ny thora bad jana to ha he lkn ya zalim agy kya jwab dy gy abi kar ly zulm jitna karna h baki Dil khone ka ansu ro raha bas 💔baki Sab Allah py chorty hn ,,💔
2026-11-12 22:36:42
0
Imtiaz khan :
راولہ کوٹ کے جو مقامی لوگ ہیں وقتی طور پر ان کو کہیں اور کسی جگہ پہ بہتر ہے بھیج دیا جائے بہت سارے ہمارے علاقے میں خالی گھر ہیں تو راولہ کوٹ والے جتنے بھی لوگ ہیں وہ ہمارے بھائی ہیں تو بہتر ہے کہ ان کو کسی اور جگہ پہ بھیج دیں کیونکہ ادھر وہ سیف نہیں ہیں تو اکشن کمیٹی کے جو کور ممبران ہیں ان کو ان لوگوں کے بارے میں کچھ سوچنا چاہیے جو راولہ کوٹ کے مقامی لوگ ادھر جو رہتے ہیں
💔 ایک معصوم کلی مرجھا گئی، ایک گھر کی خوشیاں اجڑ گئیں۔
راولاکوٹ میں معصوم بچی کی شہادت نے ہر دردِ دل رکھنے والے انسان کو غمزدہ کر دیا ہے۔ آخر کب تک معصوم جانیں اس طرح ضائع ہوتی رہیں گی؟
ہم اس المناک واقعے کی شفاف تحقیقات اور انصاف کا مطالبہ کرتے ہیں۔ اس معصوم بچی کے اہلِ خانہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔
اللہ پاک بچی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔ 🤲
2026-11-12 21:29:24
0
کالعدم کشمیری 🫀 :
😳😳😳
2026-11-12 21:39:50
0
To see more videos from user @itx.basii.offical, please go to the Tikwm
homepage.