@sardar.leather.ja: 03285841722آج آپ کو دکھاتے ہیں ٹینری ایریا کی ایک جھلک، جہاں خوبصورت بلیو لیدر تیار کیا جا رہا ہے۔ 🩵 ابھی یہ لیدر تیاری کے مراحل میں ہے، مکمل تیار ہونے سے پہلے کا یہ عمل بھی دیکھیں۔ لیدر کیسے بنتا ہے، یہ سب آپ کو ہماری ویڈیو میں دیکھنے کو ملے گا۔ مزید لیدر پروڈکٹس کے لیے سردار لیدر جیکٹس کو فالو کریں۔ ❤️ Hashtags: #Leather #BlueLeather #LeatherMaking #Tannery #LeatherFactory