@ganekhan.1: سمندر کی لہروں کا شور، پہاڑوں کی خاموشی اور سبز وادیوں کی ٹھنڈی کبھی کبھی انسان کو کسی کے ساتھ کی نہیں، بس فطرت کے قریب بیٹھ کر خود سے باتیں کرنے کی ضرورت ہوتی جہاں نہ کوئی فکر ہو، نہ کسی چیز کی جلدی… بس سامنے پھیلی ہوئی خوبصورتی، دل میں سکون اور روح میں ایک عجیب سا اطمینان۔ مجھے ایسی ہی جگہیں پسند ہیں، جہاں دنیا سے تھوڑا دور ہو کر خود کے قریب آیا جا سکے۔ ⛰️سکون اگر کہیں ہے، تو وہ فطرت کی آغوش میں ہے۔ 🤍#fffffffffffyyyyyyyyyyypppppppppppp