@mh_.synbarq: حضرت زین العابدین دعا مانگنے سے پہلے فرمایا کرتے ! میرے پیارے اللہ میں تجھ سے دعا صرف اس لیے مانگتا ہوں کہ یہ تیرا حکم ہے ورنہ میں کون ہوتا ہوں تجھے مشورہ دینے والا کہ میرے لیے کیا بہتر ہے اور بہتر نہیں ہے !❤️🩹 #feelistic #unfreezemyacount #repost #trendingvideo #viralvideo