@sabdulbasit787: گرمی میں وولٹیج کم ہوتا ہے، مگر سردی میں بڑھ جاتا ہے! 🥶 دسمبر کی ٹھنڈی صبح 10 پینل کی اسٹرنگ 500 وولٹ کی حد پار کر سکتی ہے، اور انورٹر کا ان پٹ خراب ہو سکتا ہے۔ سسٹم لگوانے سے پہلے سردیوں والا حساب ضرور کریں۔ 👇 کمنٹ میں بتائیں، آپ کی ایک اسٹرنگ میں کتنے پینل ہیں؟ #solar #solarpakistan #سولر #سولر_سسٹم #solarenergy