@user779923761: الحمدللہ! ❤️ پنجاب پولیس کا Running Test کامیابی سے پاس کر لیا۔ 🏃♂️💚 یہ تو صرف پہلا قدم ہے، ابھی منزل باقی ہے۔ ان شاء اللہ ایک دن پنجاب پولیس کی وردی پہن کر ملک و قوم کی خدمت کروں گا۔ 👮🇵🇰#PunjabPolice #RunningTestPassed #Alhamdulillah #PoliceJob #DreamBig