@lena_studytips: #fy #gossip #knowunity

Lena
Lena
Open In TikTok:
Region: DE
Thursday 12 November 2026 13:53:57 GMT
1205
109
1
2

Music

Download

Comments

learn.with.miha
Miha :
Wie cool!
2026-11-12 16:50:16
0
To see more videos from user @lena_studytips, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں تمہیں مجبور نہیں کر سکتی کہ تم میری قدر کرو نہ ہی تم سے یہ کہہ سکتی ہوں کہ تم مجھ سے محبت کرو محبت تو دل سے ہوتی ہے، زبردستی سے نہیں اور کسی کے احساسات کو قید کرنا بھی محبت نہیں۔ لیکن مجھے یقین ہے، ایک دن تمہیں احساس ضرور ہوگا جب میری آواز تمہارے کانوں میں سنائی نہیں دے گی ، جب تم کسی بات پر مسکرانا چاہو گی اور تمہیں ہنسانے والا کوئی تمہارے پاس نہیں ہوگا۔ تم شاید آج میری موجودگی کو معمول سمجھتی ہو میری محبت کو ایک عام سی بات سمجھتی ہو میری فکر میرے پیغامات میری بے چینیاں شاید تمہیں کبھی کبھی فضول سی لگتی ہوں۔ مگر ایک دن جب یہ سب ختم ہو جائے گا جب تمہاری صبح میرے سلام کے بغیر ہوگی جب رات تمہارے انتظار میں کوئی جاگے گا نہیں تب شاید تمہیں میری خاموش محبت یاد آئے گی۔ میں نہیں چاہتا کہ تم میری غیر موجودگی میں روؤ نہ یہ چاہتا ہوں کہ تمہیں کوئی تکلیف پہنچے بس اتنی سی خواہش ہے میرے دل کے کسی کونے میں کہ کبھی تمہیں احساس ہو کہ کوئی تمہیں سچے دل سے چاہتا تھا۔ کوئی تھا جو تمہاری خاموشی بھی پڑھ لیتا تھا جو تمہارے ایک لفظ سے خوش اور اداس ہو جاتا تھا جو اپنی انا بھلا کر تمہیں مناتا رہا جو خود ٹوٹ کر بھی تمہارے چہرے پر مسکراہٹ چاہتا رہا۔ میں نے تم سے کبھی آسمان کے تارے نہیں مانگے بس تھوڑی سی توجہ تھوڑا سا وقت مانگا تھا میں نے تمہاری زندگی میں کوئی مقام نہیں چھینا بس تمہارے دل میں ایک چھوٹی سی جگہ چاہی تھی۔ اب شاید میں بھی خاموش ہونا سیکھ جاؤں تمہاری راہوں سے آہستہ آہستہ گزرنا چھوڑ دوں نہ کوئی شکایت ہوگی نہ کوئی سوال باقی ہوگا بس تمہاری یادوں میں میرا ایک خیال باقی ہوگا۔ اور جب کبھی تنہائی تمہارے دروازے پر دستک دے جب کوئی تمہیں میری طرح سمجھنے والا نہ ملے تو بس ایک لمحے کے لیے ماضی میں لوٹ کر دیکھنا تمہیں کوئی ایسا شخص یاد آئے گا جو تمہارا ہو کر بھی تمہارا نہ بن سکا۔ میں تمہیں مجبور نہیں کروں گا کہ مجھے یاد کرو کیونکہ محبت بھلائی نہیں جاتی محسوس کی جاتی ہے۔ اور شاید میری سب سے بڑی خاموشی یہی ہوگی کہ میں تمہاری زندگی سے چلا جاؤں گا مگر تمہیں میری کمی کا احساس کبھی لفظوں میں بیان نہیں کر پاؤ گے #sad poetry#mohabbat#for you#Love#fvpシ

About