ابلیس کو اس کے علم نے نہیں، اس کے تکبر نے برباد کیا۔ اور انسان کو اس کی لاعلمی سے زیادہ اس کی غفلت نقصان پہنچاتی ہے۔ علم اگر انسان میں عاجزی پیدا نہ کرے تو وہ صرف معلومات کا بوجھ ہے۔ حقیقی علم وہ ہے جو انسان کو اپنی کمزوریوں کا احساس دلائے، اس کے دل میں مخلوق کے لیے محبت پیدا کرے اور اسے اپنے خالق کے حضور جھکنا سکھائے۔
خودی کا راز کھلا تو یہ بات سمجھ آئی،
میں کچھ بھی نہیں، سب عطا میرے رب کی ہے۔
🖤
2026-11-12 14:22:18
5
💗•~ queen of Islam~•💗 :
نیکی کر کے مغرور نہ ہونا، علم پا کر خود کو عالمِ کل نہ سمجھنا، اور عبادت کر کے کسی کو حقیر نہ جاننا؛ کیونکہ جس دل میں عاجزی نہیں، اسے ابھی بندگی کا سفر طے کرنا ہے۔💖
2026-11-12 15:36:27
7
ALI BUTT (شریف لوگ) :
✍🏻 کھیڈ وی رچائی جاندا اے
تے کھیڈی وی آپی جاندا اے
2026-11-12 18:27:15
3
روحِ رابعہ 🕊 :
Nce caption💯✨
2026-11-12 16:17:27
2
𝑫𝒓 𝑨𝒃𝒅𝒖𝒍𝒍𝒂𝒉 Mehtab✍️ :
ابلیس ابھی کہاں ہے، مجھے نہیں پتا۔
میں ابلیس کو بھی نہیں جانتا،
میں کسی اور کو بھی نہیں جانتا۔
مجھے بس اتنا پتا ہے کہ
مجھے کچھ نہیں پتا۔
2026-11-13 10:27:48
1
🍂 قــفـسِ حـــیـات 🍂 :
قربت کا راستہ دعووں سے نہیں کھلتا،،،،،
جو سر جھکاتا ہے، وہی حقیقت میں سنبھلتا۔
✨✨✨
2026-11-12 14:53:33
1
fatima official :
caption 💯💯💯💯
2026-11-12 14:09:51
0
Meshi :
Allah hum sb ko apny Ander dekhny ki tufeeq dy aur yaad rkhye ga jis ko ye tufeeq mil gai wo kamyab hu gya👍
2026-11-13 05:42:07
2
Danish _5🥀 :
Roz video post ku ni karty ab
2026-11-12 15:33:53
1
Awais Ali 🏴 :
میں وہ ہوں جس کے سجدے سے انکار کر کے وہ ابلیس بن گیا۔
2026-11-12 22:10:49
2
S-Y-C-O-🙂💔 :
Hyeeee insan 🥺
2026-11-13 09:46:38
0
Ali :
(me) AAQA G ka gulaam
2026-11-12 15:23:46
0
💔سب بہنوں کا بھائی 💔 :
🥰❤ فقیر صاحب فقیر ❤️
2026-11-12 15:58:26
0
نوید ملک :
2026-11-13 11:39:20
0
💗•~ queen of Islam~•💗 :
سجدوں میں جھک کے دل کو بھی جھکانا پڑے گا،
قربِ خدا کے واسطے انا کو مٹانا پڑے گا۔
💖💖💖
2026-11-12 15:36:03
1
💗•~ queen of Islam~•💗 :
خدا کی راہ میں خود کو بڑا نہ ہونے دے،
تو بندہ بن کے رہ، خود کو خدا نہ ہونے دے۔
💖💖💖
2026-11-12 15:35:43
1
fatima official :
beshak right
2026-11-12 14:09:57
0
🍂 قــفـسِ حـــیـات 🍂 :
نہ اپنے قرب کا دعویٰ، نہ اپنی ذات پہ ناز،
میں خاک ہوں، مجھے بس اپنے رب کی رضا کی تلاش۔
✨✨✨
2026-11-12 14:52:42
2
kochi co :
نہیں ہے ابلیس کو علم۔ کہ وہ کون ہے۔ باقی اللہ تعالی اعلم
2026-11-12 23:43:40
1
Rumi janaa :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-12 19:06:31
0
روحِ رابعہ 🕊 :
💕💕💕💕
2026-11-12 16:16:18
0
user5901469693569 :
😳😳😳
2026-11-12 17:25:41
0
𓆩ℍ𝕖𝕖𝕣𓆪 :
🥰🥰🥰
2026-11-12 16:21:28
0
Gemstone_world :
❤️❤️❤️
2026-11-12 14:03:01
2
user5901469693569 :
🥰🥰🥰
2026-11-12 17:25:42
0
To see more videos from user @rahe_ishq8, please go to the Tikwm
homepage.