@sharfatbajwa: آج باس کی آنکھوں میں آنسو دیکھ کر دل بہت اداس ہو گیا۔ کہنے لگا، میرے پاس پیسہ ہے، دولت ہے، ہر آسائش ہے، لیکن میرا کوئی نہیں۔ نہ کوئی اپنا ہے، نہ اولاد جسے سینے سے لگا سکوں۔ یہ کہتے کہتے اس کی آواز بھی رُک گئی اور آنکھیں بھر آئیں۔ 💔 واقعی کتنا درد ہوتا ہے اُس انسان کے دل میں جس کے پاس سب کچھ ہو، مگر اپنا کہنے کے لیے کوئی نہ ہو۔ کبھی کبھی دولت انسان کو خوشی نہیں دے سکتی، کیونکہ تنہائی کا درد بہت ظالم ہوتا ہے۔ 😢🥀 اللہ کسی کو ایسی تنہائی نصیب نہ کرے۔ 🤲💔 #Fyp #PakistanTikTok #PakistanTikTok #ViralReels