آج بھی جو دکھ ملے تو اسی کی کمی لگتی ہے
لگتا ہے وہ ہوتا تو قسمت بھی کچھ اور ہوتی
پر سچ تو یہ ہے کہ جو نبھا نہیں سکا
وہ ساتھ ہوتا تو بھی یہی دکھ ہوتا
کچھ لوگ وجہ نہیں، سبق ہوتے ہیں
جو نبھا جاتے تو ہم جینا کیسے سیکھتے؟
💔
*🕊️⃝🌸𓆩⍣Antulhayat🩷⃝🧸 *
2026-11-12 14:25:13
0
To see more videos from user @hamidbutt888, please go to the Tikwm
homepage.